سارےخطرات ہمارے لیے رہ گئے ہیں

TAHIR UL QADRI ULTIMATUM SOT 03-09

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/09/TAHIR-UL-QADRI-ULTIMATUM-SOT-03-09.mp4"][/video]

سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹرطاہرالقادری برہم تحریک قصاص میں شرکت کیلئے لاہورسے روانہ ہوئے تو خاصے برہم نظر آئے۔ کہتے ہیں یہ کیسی حکومت اور کیسی جمہوریت ہے ۔ راستے نہ کھلے تو صورتحال کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔ شکوہ بھی کیا کہ  نوازشریف جلسے کرتے پھرتے ہیں، اُنہیں خطرہ نہیں، سارے خطرات ہمارے لیے ہی رہ گئے ہیں۔

tahir ul qadri

containers

tehreek e qassas

Tabool ads will show in this div