میاں صاحب کی پریشانی بڑھنے والی،عمران خان
عمران خان حکومت کے خلاف جلسے کی قیادت کے لیے لاہور پہنچ گئے۔ کہتے ہیں میاں صاحب کی پریشانی بڑھنے والی ہے۔ احتجاج کا پروگرام آج سامنے لاؤں گا، اب فیصلے کا وقت آگیا ہے۔
Get the latest news and updates from Samaa TV