نئی پاکستانی فلم دوبارہ پھر سے کا آفیشل پوسٹر جاری
کراچی : مہرین جبار کی نئی فلم ’’دوبارہ پھر سے‘‘ کا آفیشل پوسٹر جاری کردیا گیا، مووی 25 نومبر کو بڑے پردے کی زینت بنے گی۔
مہرین جبار کی نئی فلم دوبارہ پھر سے کی کاسٹ میں عدیل حسین، حریم فاروق، صنم سعید، علی کاظمی، طوبیٰ صدیقی، عتیقہ اوڈھو، شاز خان اور موسیٰ شامل ہیں۔
نئی پاکستانی فلم دوبارہ پھر سے کا آفیشل پوسٹر جاری کردیا گیا، مووی 25 نومبر 2016ء میں ریلیز کی جائے گی۔ سماء