خون سفید ہوگیا، بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

Aug 31, 2016

Brother Killed Lhr Atif Pkg 31-08

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/Brother-Killed-Lhr-Atif-Pkg-31-08.mp4"][/video]

لاہور : لاہور ميں بيويوں کی لڑائی پر بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، مجبور باپ دیکھتا رہا اور کچھ نہ کرسکا۔

دیورانی جٹھانی کی نوک جھونک نے بھائی کے ہاتھوں بھائی کو قتل کرادیا۔

اسلام پورہ کے علاقے ميں عدنان اور عرفان اکٹھے رہتے تھے اور دونوں بھائی باری باری ایک ہی رکشہ چلاتے تھے، تلخ کلامی کے بعد عدنان نے اسلحہ نکالا اور عرفان کو گولی ماردی۔

پوليس نے مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوا کر ملزم کی گرفتاری کی کوششيں شروع کرديں۔

پوليس نے مقتول کی اہليہ کی مدعيت ميں مقدمہ درج کرليا ہے۔ سماء

Brother Killed Brother

Tabool ads will show in this div