پانامہ لیکس تحقیقات پراعترازکاقدرےنرم لہجہ

Aug 31, 2016

Aitizaz Bill Montage 31-08

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/Aitizaz-Bill-Montage-31-08-.mp4"][/video]

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن نے پاناما لیکس بل پیش کردیا۔اعتزاز احسن نےکہاہےکہ تحقیقات کیلئے فرانزنک آڈٹ ضروری ہے اور اُمید ہے وزیر اعظم کو بھی اس پر اعتراض نہیں ہوگا۔

اپوزیشن کا پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے بل تیار ہوگیاہے۔پیپلزپارٹی کے رہنما اعترازاحسن کاکہناتھاکہ فرانزک آڈٹ جائیداد کی تحقیقات کیلئے ضروری ہے۔اُمید ہے کہ حکومت بل پراعتراض نہیں کرے گی۔

اعتزازاحسن نےکہاکہ ملکی سرمایہ خفیہ طریقے سے بیرون ملک گیا۔پاکستان کے وزیراعظم کو کچھ چھپانا نہیں چاہیے۔ اعتزاز نےمزیدکہاکہ وزیراعظم کو شک کا فائدہ دیتے ہیں،امید کرتے ہیں کہ وزیراعظم کو اس احتساب سے مسئلہ نہیں ہوگا۔ سماء

Aitizaz Ahsan

Panama leaks

panama papers

Tabool ads will show in this div