جعلی ڈگری کیس میں بڑی خبرآگئی

AXACT

اسلام آباد: جعلی ڈگری کیس میں ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کی ضمانت منظور کرلی۔

اسلام آباد کےایڈیشنل سیشن جج پرویز قادر نے شعیب شیخ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا۔ ایگزیکٹ کے منیجر آپریشن وقاص عتیق کی بھی ضمانت منظورکرلی گئی۔

عدالت نے  شعیب شیخ اور وقاص عتیق کو دو دو لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔عدالت نے 29 اگست کو درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

اس سے قبل کراچی میں شعیب شیخ پر منی لانڈرنگ کیس ختم ہوچکاہے جب کہ کراچی میں جعلی ڈگری کیس میں بھی شعیب شیخ کی ضمانت منظور ہوچکی ہے۔  سماء

axact

money laundering case

Fake Degree Case

Tabool ads will show in this div