دفاعی نمائش ملک کی پہچان ہے، پرویز رشید نے دھرنا مسترد کردیا

اسٹاف رپورٹ

کراچی : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے عمران خان کے دھرنا سسٹم کو مسترد کردیا، کہتے ہیں دفاعی نمائش ملک کی پہچان ہے، جس دن کپتان ملک بند کرنے نکلیں گے، عوام کھابے کھانے ریسٹورنٹس جائیں گے۔

دھرنے والوں پر وفاقی وزیر اطلاعات کے کاری وار جاری ہیں، دھرنا سسٹم کے بجائے اصول اور ضابطے پر اصرار کردیا، پرویز رشید کہتے ہیں جس دن عمران ملک بند کرنے نکلے لوگ کھانے پینے کا لطف اٹھائیں گے۔

کراچی میں آئیڈیاز کانفرنس کے دوران میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ دھرنا ماڈل پاکستان کی نمائندگی نہیں کرتا، انہوں نے واضح کیا کہ عمران دھرنا نہ دیتے تو اب تک دھاندلی کی تحقیقات کیلئے کمیشن بن چکا ہوتا۔ سماء

ملک

مسترد

ranking

turkish

decree

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div