پاکستان نےوہ کچھ کیاجوشایدکوئی ٹیم نہ کرپائے
ناٹنگھم میں انگلینڈ نے پاکستان کے ساتھ ہاتھ کردیا۔ پاکستانی فیلڈز نے میدان میں وہ کچھ کیا جس کا صرف سوچاجاسکتا تھا۔ کھلاڑیوں نے ہرزاویے سے گیند چھوڑنےکی کوشش کے اور گیند نےبھی ان کا بھرپورساتھ دیا۔ پاکستانی کھلاڑیوں کے جلوے آپ بھی ملاحظہ کریں۔