گورنرسندھ کو عہدے سے ہٹایا جائے، منورحسن

اسٹاف رپورٹر


لاہور: امیر جماعت اسلامی منور حسن نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ  گورنر سندھ عشرت العباد کو عہدے سے ہٹایا جائے اور کراچی میں امن و امان کے لئے سنجیدہ کوششیں کی جائیں۔


لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے منورحسن نے پیپلز پارٹی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ایم کیو ایم کے ہاتھوں بلیک میل ہونا چھوڑ دے اور مفاہمت کے نام پر بھتہ خوروں اور بین الاقوامی مافیا کا ساتھ نہ دے ۔ انہوں نے کہا کہ جئے مہاجر کا نعرہ لگانے والے ہی مہاجروں کی ٹارگٹ کلنگ کے ذمہ دار ہیں۔سماء

کو

سے

nuclear

missile

Tabool ads will show in this div