دہشت گردی پاکستان اور افغانستان کیلئے مشترکہ خطرہ ہے: نواز شریف

لندن: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی پاکستان اور افغانستان کیلئے مشترکہ خطرہ ہے۔ دونوں ممالک کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

 

لندن میں منعقدہ افغان کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان اور افغانستان کو مشترکہ کوششیں کرنی ہوں گی۔

افغانستان کے مسائل سے متعلق کانفرنس سے امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے بھی خطاب کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کو دوبارہ دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہیں بننے دیں گے۔

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ قیام امن کیلئے افغان سول سوسائٹی کو مضبوط کرنا ہوگا۔ سماء

female

astronomy

Tabool ads will show in this div