ہلاکو اور چنگیزکی دہشت

Aug 31, 2016

MBDIN CHANGEZ HALAKU PKG 30-08

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/MBDIN-CHANGEZ-HALAKU-PKG-30-08-1.mp4"][/video]

منڈٰی بہاء الدین: بھولےبھالےچنگیزخان اورہلاکوخان کی خوب آؤبھگت ہورہی ہے۔

منڈی بہاؤالدین میں موجود لڑاکے بیل دیکھنے میں بھولے بھالے لگتے ہیں۔اس کے نام بھی ہلاکواورچنگیزخان ہیں۔منڈی بہاء الدین میں لڑاکا نام والے بیلوں کے چرچے خوب ہیں۔

جانور جتنے خوبصورت ہوں،ان کی قیمت بھی اتنی ہی زیادہ ہے۔ ان کے مالک  نے خوبصورت جوڑی کی ڈیمانڈ پورے تیس لاکھ روپے کی ہے۔

مالک نے ان کے ناموں میں چھپا راز بھی بتا دیا۔ ان نے کہاکہ جب یہ چھوٹے تھےتو خوب لڑتے تھے لیکن اب ان کی یاری سب پر بھاری ہے۔ سماء

PUNJAB

MandiBahauddin

Tabool ads will show in this div