Technology
بکراآن لائن
ملتان: کانگو کا ڈراورمویشی منڈی بھی نہ لگے تو ملتانیوں نے گھر بیٹھے ہی بکروں کی خریداری شروع کردی۔
ملتان میں شہریوں کو کانگو وائرس نے پریشان کیاتو ٹیکنالوجی نے مسئلہ آسان بنادیا۔ملتان میں جانوروں کی خریداری اب آن لائن بھی ہوگی۔گھر بیٹھے ہیقربانی کے جانور پسند کریں اور آرڈر دے دیں۔
ویب سائٹ پر جانوروں کی تصاویر کے ساتھ خصوصیات اور قیمتیں بھی درج ہیں۔ملتان میں مویشی منڈی بھی اب تک نہ لگ سکی۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ سنگل کلک پر خریداری کررہے ہیں۔ سماء