متحدہ کے مزید 5 دفاتر گرادیےگئے
وزیراعلیٰ سندھ کے حکم کے بعد کراچی میں ایم کیوایم دفاتر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔۔ ملکیت کے ثبوت نہ دکھانے پر مزید پانچ یونٹ آفس گرا دیے گئے۔ اب تک کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے بائیس سے زائد غیرقانونی یونٹ اور سیکٹرز کو گرایا جا چکا ہےجبکہ باقی دفاتر سیل ہیں۔ دیکھیے یہ رپورٹ