پاکستان، انگلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

250967

ناٹنگھم: پاکستان اور انگلينڈ کے درميان تيسرا ون ڈے آج ناٹنگھم ميں کھیلا جائےگا۔ انگلينڈ کو سيريز ميں دو صفر کي برتري حاصل ہے۔

تفصیلات کے مطابق تيسرے ون ڈے کےليے پاکستان ٹيم نے ناٹنگھم ميں بھرپور پريکٹس کي۔ آج کے میچ میں پاکستان ٹيم ميں ايک يا دو تبديليوں کا امکان ہے۔

منيجمنٹ پر اميد ہے کہ اس مرتبہ ٹيم کي کارکردگي بہتر ہوگي۔ آخري بار پاکستان نے انيس سو چوہتتر ميں انگلينڈ ميں ون ڈے سيريز جيتي تھي۔ سماء

ENGLAND

practice session

3d odi

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div