رینجرز نے لانڈری لگارکھی ہے،اعتزازاحسن

ATIZAZ ON MQM SOT 29-08

مائنس الطاف کے بارے میں پی پی رہنما اعتزازاحسن کا کہنا ہے کہ ایسا ہونا ممکن نہیں ، دفاتر مستمار کرنے سے متحدہ کو ہی فائدہ پہنچے گا۔ جیالے رہنما نے یہ بھی کہا کہ کراچی میں رینجرز اختیارات سے تجاوز کر رہی ہے، تاثر ملتا ہے کہ رینجرز نے لانڈری لگارکھی ہے۔

FAROOQ SATTAR

AITEZAZ AHSAN

Tabool ads will show in this div