کلف ڈائیونگ کے بہترین مقابلے
اٹلي ميں کِلف ڈائيونگ ايونٹ میں بہترین مقابلے دیکھنے کوملے۔ ایونٹ میں حصہ لينے والوں کي کمال پرفارمنس کودیکھنے والوں نے خوب سراہا۔ ہر کسي کي کوشش تھی کہ روٹين سے ہٹ کرکچھ نيا کيا جائے، اس تگ و دو نے ديکھنے والوں کا مزہ دوبالا کرديا ۔