کراچی میں بارش کب تک؟محکمہ موسمیات نے بتادیا
ڈی جی ميٹ عبدالرشید کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بھی برکھا رت کا امکان ہے۔ سماء سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ بارش کا سلسلہ شام تک جاری رہ سکتا ہے۔