فوڈ الرجیز بچوں کیلئے انتہائی مضر
لاس اینجلس : امریکی ماہرین نے کہا کہ فوڈ الرجیز بچوں میں دمہ کے امکانات کو بڑھا دیتا ہے۔
امریکی ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق جن بچوں کو مختلف غذاؤں جیسے مونگ پھلی، دودھ، ڈبل روٹی، انڈے اور دیگر سے الرجی ہوتی ہے ایسے بچوں کو دمہ ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔
ماہرین کی تحقیق بچوں کو الرجیز اور دمے سے متعلق حقیقی وجوہات جاننے اور مؤثر علاج کیلئے اہم ترین پیشرفت ثابت ہوگی۔ ایجنسیز
HEALTH
PEANUTS
تبولا
Tabool ads will show in this div