خورشید شاہ کا وسیم اختر کو جیل سے باہر لانے کا مطالبہ

Aug 28, 2016

SUKKUR KHURSHEED SHAH NEW SOT 28-08

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/SUKKUR-KHURSHEED-SHAH-NEW-SOT-28-08.mp4"][/video]

سکھر : خورشید شاہ کہتے ہیں اچھا نہیں لگتا کہ کراچی کا میئر جیل میں ہو، کسی کی ضمانت لے کر وسیم اختر کو باہر لایا جائے، وفاقی حکومت کیخلاف ستمبر میں مارچ ہوگا۔

سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا کہ اچھا نہیں لگتا کہ کراچی کا میئر جیل میں ہو، حکومت کوئی طریقہ کار بنائے، کسی کی ضمانت لے کر وسیم اختر کو باہر لایا جائے۔

ان کا کہنا ہے کہ جلد واضح ہوجائے گا کون کس سے علیحدہ ہوا، پیپلز پارٹی حکومت کیخلاف ستمبر میں سڑکوں پر ہوگی، حکومتی کارکردگی کو بے نقاب کریں گے۔ سماء

KHURSHEED SHAH

Panama