پروٹین کا زائد استعمال صحت کیلئے خطرناک

Aug 28, 2016

1

واشنگٹن : امریکی ماہرین نے پروٹین کے زائد استعمال کو صحت کیلئے خطرہ قرار دیدیا۔

بوسٹن یونیورسٹی کے طبی ماہرین کی تحقیق کے مطابق پروٹین سے بھرپور غذائیں جیسے سرخ گوشت، انڈوں، پراسیسڈ اور غیر پراسیسڈ خوراک کا زائد استعمال انسانی صحت کیلئے نقصاندہ ثابت ہوسکتا ہے، اس کے انسانی جسم پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

1b

ماہرین کہتے ہیں کہ بہترین صحت کیلئے خوراک کے ساتھ ساتھ طرز زندگی پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

1a

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پودوں سے حاصل ہونیوالی پروٹین کے استعمال سے شرح اموات میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ ایجنسیز

HEALTH

Protein

Boston University

Tabool ads will show in this div