القاعدہ دہشتگردکیخلاف آپریشن میں شہیدسپاہی فوجی اعزازکیساتھ سپردخاک

اسٹاف رپورٹ


ٹیکسلا   :   جنوبی وزیرستان میں القاعدہ رہنما کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے حوالدار مسعود کو ٹیکسلا میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔

دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں جام شہادت نوش کرنے والے حوالدار مسعود کی میت جنوبی وزیرستان سے ان کے آبائی علاقے سلطان پور ٹیکسلا پہنچائی گئی۔ نمازجنازہ میں شہید کے اہل خانہ، فوجی افسران اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ صدرمملکت اور آرمی چیف کی طرف سے شہید کی قبر پر پھول چڑھائے گئے اور سلامی پیش کی گئی۔ سماء

میں

شوبز

PAT

crimes

Tabool ads will show in this div