پاکستان کے پیرس میں انوکھے مناظر
گزشتہ لاہور کی سڑکیں بارش کے پانی میں ڈوبیں تو کُچھ انوکھے مناظر سامنے آئے۔ پاکستان کا پیرس وینس بنتے ہی گاڑياں جيسے کشتياں بن گئيں۔ايک ٹرک راستہ بھٹکا اور نہرميں جا گرا۔ اور تو اور بارش کے پاني ميں سر تک ڈوبے افراد بھی دکھائی دیے۔ دیکھیے یہ رپورٹ
HEAVY RAIN
Lahore rain
problems after rain
تبولا
Tabool ads will show in this div