مزید بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ ڈی جی میٹ غلام رسول کا کہنا ہے کہ آئندہ تین روز کے دوران اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔ سماء سے گفتگو کے دوران انہوں نے مزید کیا کہا؟ سنیے
mon soon
DG met
MET OFFICE
تبولا
Tabool ads will show in this div