حکومت ملک کو خانہ جنگی کی طرف نہ دھکیلے، طاہر القادری

اسٹاف رپورٹ

لاہور : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے خبردار کیا ہے کہ حکومت ملک کو خانہ جنگی کی طرف نہ دھکیلے۔

پی اے ٹی کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے فیصل آباد میں سیاسی کارکنوں پر پولیس کے تشدد کی مذمت کی ہے، انہوں نے حکومت کو ہوش کے ناخن لینے کا بھی مشورہ دیا۔

طاہر القادری کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کے اس رویے سے صورتحال مزید خراب ہوجائے گی۔ سماء

ملک

Video

rampage

Tabool ads will show in this div