فیصل آباد : ڈی ٹائپ پل کے قریب نہر سے لاش برآمد

ویب ایڈیٹر

فیصل آباد : فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے بعد ڈی ٹائپ پل کے قریب نہر سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈی ٹائپ پل کے قریب نہر سے ملنے والی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی، نامعلوم شخص کی لاش کے قریب پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا بھی موجود تھا، پولیس نے شناخت اور قانونی کارروائی کیلئے لاش اپنی تحویل میں لے ہے۔ سماء

Burma

برآمد

ڈی

resigns

firefighters

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div