مہوش حیات سنگر بن گئیں، شیراز اُپل کے ساتھ پہلا گانا ریلیز

5 کراچی: معروف اداکارہ مہوش حیات سنگر بن گئیں، کوک اسٹوڈیو کے سیزن 9 میں شیراز اُپل کے ساتھ پہلا گانا ریلیز کردیا گیا۔ کوک اسٹوڈیو کے سیزن 9 میں معروف اداکارہ مہوش حیات گلوکار شیراز اپل کے ساتھ ایک نئے روپ میں نظر جلوہ گر ہوگئیں۔

شیراز اُپل نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کوک اسٹوڈیو کا گانا تو ہی تو کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ان کا ساتھ ٹی وی اور فلم کی معروف اداکارہ مہوش حیات دے رہی ہیں، یہ گانا تیسری قسط میں پیش کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ مہوش حیات پاکستانی ڈراموں سمیت کئی فلموں میں بھی کام کرچکی ہیں۔ سماء

singing

Cock Studio 9

Mevish Hayat

Shiraz Upal

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div