ڈانسر بیل
کراچی میں ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی سج گئی، لوگ اپنی اپنی پسند کے جانور خرید رہے ہیں اور کچھ من موجی صرف تفریح کیلئے منڈی کا رخ کررہے ہیں، ملک بھر سے بیوپاری انوکھی انوکھی خصوصیات والے جانور فروخت کیلئے لائے ہیں وہیں ایک ایسا بیل بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا جو باقاعدہ ڈانس کرتا ہے۔ اس نرالے بیل سے آپ بھی ملیے۔