متحدہ قائد کا باب ختم ہوگیا، نبیل گبول
ايم کيو ايم کے سابق رکن قومی اسمبلی نبيل گبول کا کہنا ہے کہ اب متحدہ قائد کا باب ختم ہوگيا۔ پاکستان مخالف بيان پر اپنے ہي کارکنوں نے قائد کے پوسٹرز پھاڑ ڈالے۔بانی قائد اب ماضي کا حصہ بن چکے ہيں۔ سماء کے پروگرام میں انہوں نے مزید کیا کہا، سنیے