منہاج القرآن انتظاميہ کا ایک بار پھر تحقیقات میں معاونت سے انکار

اسٹاف رپورٹ


لاہور   :   ادارہ منہاج القرآن انتظاميہ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقيقات ميں معاونت سے ايک بار پھر انکار کرديا ہے۔
 
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقيقات کے ليے بنائي گئي ٹيم کے 2 ارکان اور ڈرافٹس مين کي خرم نواز سے ملاقات گزشتہ روز ہوئي ،،جس ميں ميں مقدمہ کے مدعيوں اور گواہان کو بيانات ريکارڈ کروانے کے ليے قائل کيا گيا اور مطالبہ کيا گيا کہ تفتيش کے ليے جائے وقوعہ کے دورہ کروايا جائے، ادارہ منہاج القرآن کي انتظاميہ نے جے آئي ٹي کارروائي ميں معاونت سےانکار کرديا
جس پر جے آئي ٹي کي جانب سے مدعي اور گواہان کو 17 دسمبر تک بيان ريکارڈ کروانے کا اشتہار اخبارات ميں لگوانے کا فيصلہ کيا گيا ہے۔ سماء

میں

کا

سے

تحقیقات

ایک

clean

street

Tabool ads will show in this div