لیاری کے جرائم پیشہ افراد بے گناہ مہاجروں کے قتل میںٕ ملوث ہیں: ایم کیو ایم

اسٹاف رپورٹر


کراچی: ایم کیوایم نے لیاری کے جرائم پیشہ افراد کو بے گناہ مہاجر نوجوانوں کے قتل میں ملوث قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سفاک قاتلوں کو گرفتار کرکے عوام کے سامنے لایا جائے۔


ایک بیان میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اراکین اور ذمے داروں نے کہا کہ مہاجر نوجوانوں کو اغواء کرکے لیاری کے مختلف علاقوں میں قائم عقوبت خانوں میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ ان سفاک قاتلوں کی سرپرستی کرنے والے انسانیت کے دشمن ہیں ۔۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ مہاجر نوجوانوں کے قتل میں ملوث لیاری کے جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرکے عبرت ناک سزادی جائے۔ سماء

کے

MQM

marriage

premier

Narendra Modi

Killed

philippines

meets

policy

Tabool ads will show in this div