رانا ثناء اللہ کی گھر پر حملے کیخلاف درخواست، عمران سمیت 14 افراد نامزد

ویب ایڈیٹر

فیصل آباد : سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے اپنے گھر پر حملے کیخلاف مقدمے کی درخواست دیدی، عمران خان، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید اور اسد عمر سمیت 14 افراد نامزد کئے گئے ہیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثناء اللہ نے فیصل آباد میں اپنے گھر پر حملے کیخلاف تھانہ سمن آباد میں درخواست دی ہے، جس میں پی ٹی آئی سربراہ عمران خان، شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور شیخ رشید سمیت 14 افراد کو نامزد کیا گیا۔

رانا ثناء اللہ کی مدعیت میں دی گئی درخواست میں 500 نامعلوم افراد کو بھی شامل کیا گیا ہے، یہ بھی کہا گیا ہے کہ گھر پر حملہ جلاؤ گھیراؤ کی نیت سے کیا گیا۔ سماء

MQM

عمران

KESC

کیخلاف

proof

Tabool ads will show in this div