ملبے سے 17 گھنٹے بعد بچی زندہ نکل آئی
اٹلی میں خوفناک زلزلے نے جہاں 250 سے زائد افراد کی جان لے لی، ہزاروں زخمی ہیں اور سیکڑوں مکانات ملبے کا ڈھیر بن چکے ہیں، وہیں ریسکیو اہلکاروں نے ایک مکان کے ملبے سے 17 گھنٹے بعد بچی کو زندہ نکال لیا، جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کی مثال آپ بھی دیکھیں۔