کندھ کوٹ میں گھروں پر فائرنگ اور راکٹ حملوں میں دس افراد زخمی

اسٹاف رپورٹ


کندھ کوٹ: کندھ کوٹ میں نامعلوم افراد کی گھروں پر فائرنگ اور راکٹ حملوں میں دس افراد زخمی ہوگئے


کندھ کوٹ کے قریب رکن سندھ اسمبلی غالب ڈومکی کے گاؤں میں نامعلوم افراد نے گھروں پر  فائرنگ اور راکٹوں سے حملہ کیا


گھروں میں راکٹ گرنے سے دو خواتین اور بچے سمیت دس افراد زخمی ہوگئے ۔۔ واقعہ کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا ۔۔ اور مطالبہ کیا کہ پولیس انہیں تحفظ فراہم کرے. سماء

اور

میں

زخمی

پر

MQM

فائرنگ

Rain

modi

Tabool ads will show in this div