سیاسی جماعت کےعسکری ونگ کےدہشتگرد گرفتار

MQM 1

کراچی: ایم کیوایم لندن اور پاکستان الگ ہوئے یا نہیں، رینجرز کو کوئی کنفیوژن نہیں۔ملزم کو گرفتار کرکے اس کی پہچان لندن سیکریٹریٹ کے عسکری ونگ کے ٹارگٹ کلر کے طور پر کرا دی۔

ترجمان رینجرز کے مطابق لیاقت آباد اور پاپوش سے دو ملزم گرفتار کیے گئے۔ ان میں سے عابد کا تعلق متحدہ لندن سیکریٹریٹ کے عسکری ونگ سے بتایا گیا ہے۔

عابد قتل اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔ دونوں ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کیا گیا۔ گرفتاری کے بعد ملزم پولیس کےحوالےکر دئیےگئے۔ سماء

London secretariat

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div