لندن قیادت کو پریس کانفرنس کا علم نہیں تھا،فاروق ستار
متحدہ نے الطاف حسین کو طلاق دی یا نہیں۔ سماء کے اینکر شہزاد اقبال کے سوال پر فاروق ستار بولے یہ طلاق نہیں تو اور کیا ہے۔ لندن قيادت کو گذشتہ روز کي پريس کانفرنس کا علم نہيں تھا۔ فاروق ستار نے نومنتخب میئر کے بارے میں کہا کہ وسيم اختر کو اب ايکشن ہيرو سے رومانٹک ہيرو بننا پڑے گا