ہالی ووڈ کی سب سے مہنگی اداکارہ کون؟

Aug 24, 2016

8a

نیویارک : امريکی جریدے فوربز نے سب سے زيادہ معاوضہ لينے والی اداکاراؤں کی فہرست جاری کردی، جينيفر لارنس 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کماکر ٹاپ اداکارہ بن گئيں۔

سب سے مہنگی اداکارہ کون؟، امريکی جريدے نے فہرست جاری کردی، فلم دی ہنگر گيمز سے شہرت پانے والی اداکارہ جينيفر لارنس اس سال بھی پہلی پوزيشن پر براجمان ہیں۔

8

چھبيس سالہ جينيفر رواں سال 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کما کر مہنگی ترين اداکارہ قرار پائیںَ، اداکارہ مليسا رواں سال 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر  کی کمائی کے ساتھ دوسرے اور اسکارلیٹ جونسن 2 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کمائی کے ساتھ درجہ بندی ميں تيسرے نمبر پر ہيں۔ سماء

USA

Tabool ads will show in this div