قائد ایم کیو ایم الطاف حسین رو پڑے
اسٹاف رپورٹ
کراچی / لندن : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین ہنگامی خطاب کے دوران باؤ انور اور دیگر کارکنان اور ہمدردوں کے اندوہناک قتل کا ذکر کرتے ہوئے رو پڑے، الطاف حسین کا کہنا تھا کہ کارکن اورہمدردتشددکانشانہ بناکربےدردی سےشہیدکیےگئے، کارکن اورہمدردتشددکانشانہ بناکربےدردی سےشہیدکیےگئے۔ سماء