اسلام آباد:بےنظیرانٹرنیشنل ائرپورٹ بندرہےگا
اسلام آباد: بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا رن وے کل دن1 بجے سےشام 6بجے تک بند رہے گا۔ اس سلسلے میں مسافروں کو ائرپورٹ آنے سے قبل پروازوں کا شیڈول پتہ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
پی آئی اے ترجمان کے مطابق بےنظیرانٹرنیشنل ائرپورٹ کے رن وے کی بندش کی وجہ سے پی آئی اے کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔ پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی سے مسافروں کو آگاہ کیاجارہا ہے۔
PIA reschedules few flights, in view of Isb runway closure from 1300-1800hrs on August 25, 2016. Call Center informing pax@PTVNewsOfficial
— Danyal Gilani (@Danyal_Gilani) August 24, 2016
بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا رن وے کل دن1 بجے سےشام 6بجے تک بند رہے گا۔ اس بندش کے پیش نظر درجنوں پروازوں کے متاثر ہونے کاامکان ہے۔ سماء