شمالی کوریاکاانتہائی اقدام

Aug 24, 2016

korea

پیانگ یانگ : شمالي کوريا نےايک بارپھرطويل فاصلے تک مارکرنے والےبيلسٹک ميزائل کا تجربہ کرليا۔

شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک ميزائل آبدوز سے داغا گيا جو تين سوکلوميٹرتک ہدف کو نشانہ بناسکتاہے۔اس میزائل کانام کے اين اليون بيلسٹک ميزائل رکھا گيا ہے ۔

جاپاني وزيراعظم  نے ميزائل تجربے کوناقابل معافي حرکت قرار ديتے اسے ملک کےليے سيکورٹي خطرہ قرار دياہے۔ سماء

ballistic missile

Long Range Missile

Tabool ads will show in this div