ڈاکٹر عامر نے پارٹی کیوں چھوڑی؟

5

کراچی : ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے ایم کیو ایم کیوں چھوڑی، اندر کی کہانی سامنے آگئی۔

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو خیر باد کہہ دیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن سے راہیں جدا ہونے پر انہیں اپنا مستقبل نظر نہیں آرہا تھا، مذہبی اسکالر ان دنوں متحد قائد کے واحد مشیر تھے جن سے پاکستان اور لندن کی قیادت پریشان تھی۔

ذرائع کہتے ہیں کہ متحدہ قائد آئندہ دنوں میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو اہم ذمہ داری دینے والے تھے تاہم موجودہ صورتحال میں ایسا ہونا ممکن نہیں رہا جس کی وجہ سے انہوں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ سماء

 

press conference

Dr Amir Liaquat Hussain

Farooq Sattar Angry

Tabool ads will show in this div