پی آئی اے کی ایرہوسٹس پکڑی گئی
لاہور:علامہ اقبال ایئرپورٹ پرپی آئی اےکی ایئرہوسٹس کی سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
اے این ایف ذرائع کےمطابق پی آئی اےکی سینئرایئرہوسٹس نزہت کےسامان کی چیکنگ کےدوران دوکلوسونابرآمدہوا۔سونامختلف تھیلیوں میں بندکرکے سامان میں چھپایا گیاتھا۔
ایئرہوسٹس پروازپی کےسیون ٹوون کےذریعےنیویارک جارہی تھی۔اےاین ایف نےملزمہ کومزیدتفتیش کےلئے کسٹمزکےحوالےکردیاگیا۔ سماء