انعام اللہ نیازی کا ناراض ن لیگی رہنماء ذوالفقار کھوسہ کی حمایت کا عندیہ

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر

لاہور : بھکر سے آزاد حيثيت ميں رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے والے انعام اللہ نيازی نے نون ليگ کے ناراض رہنماء ذوالفقار کھوسہ کی حمايت کا عنديہ ظاہر کيا ہے، کہتے ہيں ذوالفقار کھوسہ کی بات ان کیلئے حکم کا درجہ رکھتی ہے، مسلم ليگ ن نے بھی شموليت کی دعوت دی ہے۔

سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انعام اللہ نیازی نے مسلم لیگ ن کے فارورڈ بلاک میں جانے کا عندیہ دے دیا، کہتے ہیں کہ ذوالفقار کھوسہ کی بات میرے لئے حکم کا درجہ رکھتی ہے، مسلم ليگ (ن) نے بھی شموليت کی دعوت دی ہے، عمران خان مجھے دعوت دینے کی جراٴت نہيں کرسکتے، پی ٹی آئی کوئی جماعت نہيں، پکنک پارٹی ہے۔ سماء

PML-N

remain

Tabool ads will show in this div