ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو رینجرز نے حراست میں لے لیا

Amir Overall Sot 22-081

کراچی : متحدہ قائد کی شر انگیز تقریر کے بعد میڈیا پر وضاحتیں دینے والے ایم کیو ایم رہنماء ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو بھی رینجرز نے حراست میں لے لیا۔

مزید پڑھیں : ڈاکٹر فاروق ستار اور خواجہ اظہار کو رینجرز نے حراست میں لے لیا

کراچی میں رینجرز کا متحدہ قیادت کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ڈاکٹر فاروق ستار، خواجہ اظہار الحسن، عامر خان اور ساجد احمد کے بعد ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔

مزید جانیے : متحدہ کارکنوں کا اے آر وائی کے دفتر پر حملہ، توڑ پھوڑ، فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

رینجرز نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو حراست میں لے کر تفتیش کیلئے ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا۔

مزید جانیے : عامر خان اور ساجد احمد بھی زیر حراست

اس سے قبل رینجرز نے کراچی پریس کلب سے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اور خواجہ اظہار الحسن جبکہ عامر خان کو نائن زیرو سے باہر نکلنے کے بعد حراست میں لیا گیا، رکن قومی اسمبلی ساجد احمد کو ملیر میں کارروائی کے دوران پکڑا گیا۔ سماء

BILAL AKBAR

MUSTAFA KAMAL

PSP

Dr Amir Liaquat Hussain

Dr Farooq Sattar Arrest

Khwaja Izhar ul Hassan Arrest

ARYNews Attack

MQM Workers Attack on ARYNews

Tabool ads will show in this div