چوہدری نثار کا ڈی جی رینجرز کو شرپسندوں کیخلاف کارروائی کا حکم

Nisar Big Sot 12-12

اسلام آباد : چوہدری نثار علی خان نے کراچی میں اے آر وائی نیوز کے دفتر اور میڈیا نمائندگان پر حملوں کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے ڈی جی رینجرز کو شرپسندوں کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔

مزید جانیے : متحدہ کارکنوں کا اے آر آوائی کے دفتر پر دھاوا، توڑ پھوڑ، فائرنگ سے ایک جاں بحق

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کراچی میں اے آر وائی نیوز اور میڈیا نمائندگان پر حملے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی رینجرز سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔

مزید پڑھیں : ڈی جی رینجرز کا شرپسندوں کیخلاف بھرپور کارروائی کا اعلان

چوہدری نثار علی خان نے میڈیا پر حملے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے ڈی جی رینجرز کو شرپسندوں کیخلاف بھرپور کارروائی کا حکم دے دیا، حملے کا حکم دینے والوں کیخلاف بھی مقدمات درج کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سماء

dg rangers

Chohadry Nisar

Workers Protest

ARY

Media Attack

Tabool ads will show in this div