ایم کیوایم کابھوک ہڑتالی کیمپ رینجرزنےاکھاڑدیا

Aug 22, 2016

Mqm Camp Khi 22-08

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/Mqm-Camp-Khi-22-08.mp4"][/video]

کراچی:پریس کلب کےباہرایم کیوایم کابھوک ہڑتالی کیمپ رینجرزنےاکھاڑدیا۔

پیر کی شام ایم کیوایم کی جانب سے بھوک ہڑتالی کیمپ سے کارکنان اطراف کے علاقے میں پھیل گئے اوربدترین شرپسندی کی۔ اس واقعے کے بعد رینجرزکی بھاری نفری نے پریس کلب کاگھیراؤ کرلیا۔

رینجرز کی جانب سے ایم کیوایم کا بھوک ہڑتالی کیمپ اکھاڑدیاگیا ہے۔ اس موقع پر ایم کیو ایم کا کوئی رہنما یا کارکنان بھوک ہڑتالی کیمپ میں موجود نہیں تھا۔ سماء

hunger strike

press club