ڈی جی رینجرز کا شرپسندوں کیخلاف بھرپور کارروائی کا اعلان
کراچی : ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے میڈیا ہاؤسز پر حمنلے میں ملوث شرپسندوں کیخلاف بھرپور کارروائی کا اعلان کردیا، کہتے ہیں قانون ہاتھ میں لینے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، کسی کو امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔
مزید جانیے : متحدہ کارکنوں کا اے آر آوائی کے دفتر پر دھاوا، توڑ پھوڑ، ورکرز پر تشدد
سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل سندھ رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے کہا کہ شرپسندوں کیخلاف بھرپور کارروائی کی ہدایت کردی گئی، قانون ہاتھ میں لینے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، کسی کو امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
مزید دیکھیں : فوارہ چوک پر فائرنگ اور لوگوں کے زخمی ہونے کے مناظر
وہ بولے کہ آج کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، شہریوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا، عوام اپنا کاروبار کھلا رکھیں، جن لوگوں نے میڈیا ہاؤسز پر حملہ کیا ان سے حساب لیں گے۔ سماء
press club
Clashes
Workers Attack on TV Channels
Dr Amir Liaquat Hussain
ARY
تبولا
Tabool ads will show in this div