آج کراچی کو عوام کی طاقت سے بند کریں گے،رہنما پی ٹی آئی

اسٹاف رپورٹ


کراچی   :   پاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کراچی آمد کے بعد مختلف علاقوں کے دھرنوں کا دورہ کریں گے۔

سماء سے خصوصی گفت گو میں پاکستان تحریک انصاف کے رہ نما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کراچی میں احتجاج کے لیے ایم کیوایم کی حمایت کی ضرورت نہیں، وزیراعلیٰ کے بیان سے متعلق عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ کی پریس کانفرنس جھوٹ پر مبنی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ  وزیراعلی سندھ کا پی ٹی آئی کے کسی رہنما  سے رابطہ نہیں ہوا، پی ٹی آئی سندھ کے صدر نادراکمل لغاری کہتے ہیں آج کراچی کو عوام کی طاقت سے بند کریں گے، شہر میں  اٹھائیس مقامات پرلوگ احتجاج کریں گے۔ سماء

کی

burger

کو

سے

ODIs

defeat

public

آج

subway

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div