ایم کیوایم کی بھوک ہڑتال ؛ آج اہم فیصلہ ہوگا

MQM MUZAKRAAT KHI PKG 21-08 ALI

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/MQM-MUZAKRAAT-KHI-PKG-21-08-ALI.mp4"][/video]

کراچی: پریس کلب کے باہر ایم کیو ایم کی تادم مرگ بھوک ہڑتال چھٹے روز بھی جاری ہے۔ متحدہ کا وفد آج وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کرے گا جس کے بعد فیصلہ ہوگا کہ بھوک ہڑتال جاری رکھی جائے گی یا کیمپ ہٹا دیا جائے گا۔ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کسی مجرم کو رہا نہیں کیا جائے گا۔ دیکھیے یہ رپورٹ

cm sindh

mqm hunger strike

Tabool ads will show in this div