ایان علی اور ڈاکٹر عاصم کا وکیل قتل

Aug 21, 2016

LAWYER MURDER LHR 21-08

لاہور : قصور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایان علی کا وکیل مارا گیا۔

پولیس کے مطابق قصور سے ناصر ترابی ایڈووکیٹ کی لاش ملی ہے جسے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ناصر ترابی ڈالر اسمگلنگ میں ملوث ایان علی اور ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف کرپشن کیسز میں لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کی معاونت کررہے تھے۔ سماء

Dollar Smuggling Case

Tabool ads will show in this div