ناراض ارکان کے زخموں پرمفاہمت کا مرہم
تحریک انصاف کا ناراض گروپ اپنے تحفظات کا پلندہ لیکر بنی گالہ پہنچ گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے خلاف شکایتوں کے انبار لگادیےگئے۔ دیکھیے یہ رپورٹ
Get the latest news and updates from Samaa TV